فارمولا ون بلنڈر پر میرے بچوں نے میرا مذاق اڑایا تھا، ندا یاسر
کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے سوشل میڈیا پر ہونے والی ٹرولنگ کو ہینڈل کرنے کا راز بتادیا۔ندا یاسر نے ایک یوٹیوب شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پہلے لوگوں کے منفی تبصرے انہیں بہت تنگ کرتے تھے اور وہ چاہتی تھیں کہ ان کی تصاویر سوشل!-->…