براؤزنگ Hospital seal

Hospital seal

کورونا نیگیٹو کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر ہسپتال بند، مالک و دیگر گرفتار

ڈھاکا: کورونا وائرس کے جعلی سرٹیفکیٹس جاری کرنے پر بنگلادیش میں اسپتال کو بند کرکے اس کے مالک سمیت متعدد ہیلتھ ورکرز کو گرفتار کرلیا گیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے ڈھاکا میں کورونا وائرس منفی کے ہزاروں جعلی سرٹیفکیٹس جاری