ایمان داری اور سربلندی
بلال ظفر سولنگی
ایک چھوٹے سے گاؤں میں، جہاں دھوپ بھی کبھی کبھی خاموش رہتی تھی اور لوگ اپنی زندگی کی سادگی میں الجھے ہوئے تھے، ایک بوڑھا محنت کش رہتا تھا جس کا نام نعمت اللہ تھا۔ نعمت اللہ کی زندگی نہ تو کسی شاہکار کی طرح تھی اور نہ!-->!-->!-->!-->!-->…