سندھ حکومت کا شاہ عبداللطیف کے عرس پر عام تعطیل کا اعلان
کراچی: سندھ حکومت نے صوبے بھر میں 22 ستمبر بروز بدھ شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوفی شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کے عرس پر سندھ بھر میں 22 ستمبر کو عام تعطیل!-->…