براؤزنگ Hiring

Hiring

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر پارٹی ڈی نوٹیفائی اور انتخابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے، چیف الیکشن…

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار سکندر سلطان راجا نے کہا ہے کہ انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر انتخابی نشان واپس لیا جاسکتا ہے اور پارٹی ڈی نوٹیفائی ہوسکتی ہے۔ جے یو آئی انٹرا پارٹی الیکشن کیس کی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان…

عدت میں نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی پر عدت میں نکاح کے کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں عدت میں نکاح کے کیس کی سماعت سینئر سول جج قدرت اللہ نے کی۔ فرد جرم سینئر سول جج قدرت اللہ نے پڑھ کر سنائی، دونوں ملزمان کی…

رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا، عدالت عالیہ

لاہور: عدالت عالیہ نے ریمارکس دیے ہیں کہ رانا ثناء اللہ کو بلاوجہ اشتہاری بنادیا۔لاہور ہائی کورٹ کی راولپنڈی بینچ میں اینٹی کرپشن انکوائری کے خلاف وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ رانا ثناء اللہ نے وارنٹ گرفتاری اور ایف

حمزہ پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے، عدالت عظمیٰ

لاہور: عدالت عظمیٰ نے وزیراعلیٰ پنجاب کے معاملے پر پرویز الٰہی کی درخواست پر اپنے حکم میں کہا ہے کہ حمزہ شہباز پیر تک بطور ٹرسٹی وزیراعلیٰ کام کریں گے۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی