کبریٰ خان کی فروری میں اپنی شادی کے انعقاد کی تصدیق
کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے اگلے ماہ اپنی شادی ہونے کی تصدیق کردی۔
کبریٰ خان اور گوہر رشید سے متعلق سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی عرصے سے خبریں زیرِ گردش ہیں کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں تاہم اس حوالے سے دونوں میں سے کسی نے…