ملک میں آج سے سرد ہوائیں چلنے اور بارشوں کا امکان
کراچی: آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کی جانب سے پیش گوئی کردی گئی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے علاقوں میں سرد اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جب کہ پہاڑوں پر برف باری بھی ہوسکتی ہے۔…