کراچی میں کل موسلادھار بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد میں کل سے محکمہ موسمیات نے آندھی اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش اور ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے جاری الرٹ میں کہا ہے کہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان کے جنوب مغربی علاقوں!-->…