ڈیپ ڈپریشن طوفان میں بدلنے سے کراچی میں شدید ہوائیں، تیز بارش کا امکان
کراچی: شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں موجود ڈیپ ڈپریشن طوفان کی شکل اختیار کر گیا، سمندری طوفان اسنیٰ کراچی کے جنوب مشرق میں 170 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔
محکمہ موسمیات کے تیسرے الرٹ کے مطابق رن آف کچھ، انڈیا اور ملحقہ علاقوں پر موجود ڈیپ…