کراچی میں ہیٹ ویو: شہری غیر ضروری گھروں سے باہر نہ نکلیں، ماہرین
کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت میں بے پناہ اضافہ ہوگیا، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد آج ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے جب کہ آئندہ 24…