گرمی کا زور کم، کراچی میں سمندری ہوائوں کا راج
کراچی: شہر قائد میں سمندری ہوائیں بحال ہونے سے گرمی میں کمی آگئی۔
موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کے مطابق شہر قائد میں آج سمندری ہوائیں بحال ہوگئی ہیں، اس دوران 25 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندری ہوائیں چلتی رہیں گی جب کہ شام تک…