براؤزنگ Heart

Heart

گہری نیند خون کی گردش اور قلبی نظام کو بہتر بنانے میں مددگار

زیورخ: گہری نیند مجموعی صحت کے لیے اہم ہے۔ نیند کے اس مرحلے کے دوران دماغ تندرست ہوتا اور باقی جسم بھی اس کے بعد تازہ دم ہوجاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں ای ٹی ایچ زیورخ اور یونیورسٹی آف زیورخ کے محققین نے یہ ظاہر کیا ہے کہ گہری…

پپیتا صحت کے لیے زبردست فوائد کا حامل

کراچی: پپیتا صحت کے حوالے سے خاصا فائدہ مند ہے اور اس کے زبردست فوائد ہوتے ہیں، اپنی گوناگوں خصوصیات کی بنا پر پپیتا ایک شاندار پھل ہے، لیکن اس پر بہت کم لکھا اور پڑھا گیا ہے۔ پپیتے میں موجود طبی خواص کسی مہنگی دوا سے بھی زیادہ ہوتے ہیں۔…

ڈیوٹی پر جانے کا وقت دل پر بھاری پڑنے کا انکشاف

لندن: ڈیوٹی پر جانے اور بچوں کو اسکول چھوڑنے جانے کا وقت دن کا سب سے زیادہ دباؤ والا وقت ہوتا ہے۔برطانیہ میں 2000 افراد پر کیے جانے والے سروے میں معلوم ہوا کہ ان افراد کے لیے دن کا سب سے دباؤ والا وقت صبح 7 بج کر 23 منٹ کا تھا۔ان افراد سے

کون سی غذائیں معدے کے کینسر کا باعث بنتی ہیں؟

لندن: برطانوی تحقیق میں ہزاروں افراد کے مطالعے کے بعد کہا گیا کہ کئی کیمیائی عوامل سے گزاری گئی غذاؤں سے ناصرف معدے کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا، بلکہ ان میں قبل ازوقت موت کا خطرہ بھی بڑھ سکتا ہے۔برٹش میڈیکل جرنل میں کہا گیا کہ خشک کیے گئے،