نعمان اعجاز سے شدید نفرت کرتا ہوں، خلیل الرحمٰن قمر
لاہور: اپنے بیانات کی وجہ سے تنازعات کی زد میں رہنے والے ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمٰن قمر نے کہا ہے کہ میرا نعمان اعجاز سے کوئی مسئلہ نہیں، بس اس سے شدید نفرت کرتا ہوں اور ہمیشہ کروں گا۔خلیل الرحمٰن قمر نے ایک پروگرام میں گفتگو کے دوران کہا کہ!-->…