براؤزنگ Hania Aamir

Hania Aamir

کیا ہانیہ عامر نے نیا بوائے فرینڈ ڈھونڈ لیا؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں جس نے صارفین اور مداحوں کی توجہ سمیٹ لی ہے۔ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز اور تصاویر کی وجہ سے مقبول رہتی ہیں مگر اس مرتبہ…

ہانیہ عامر دُنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکارائوں میں سے ایک قرار

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر 2025-2026 کے لیے دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بے حد کم وقت میں مشہور ہونے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے خوبصورتی میں ہالی…

کیا متنازع ویڈیو ہانیہ اور عاشر وجاہت کی دوستی کے خاتمے کی وجہ بنی؟

کراچی: اداکار و گلوکار عاشر وجاہت نے اپنے مشہور فنکار دوستوں سے دوری اختیار کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھادیا۔ شوبز انڈسٹری میں قریبی دوستیاں معمول کی بات ہیں اور ہانیہ عامر کے کئی فنکاروں سے دوستانہ تعلقات مشہور ہیں۔ ایک وقت تھا جب ہانیہ…

عورتیں غیرت کے نام پر قتل شروع کردیں تو کوئی مرد نہ بچے، ہانیہ عامر

کراچی: بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں غیرت کے نام پر دل دہلا دینے والے قتل کے واقعے پر شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات بھی خاموش نہ رہ سکیں۔ اداکارہ ہانیہ عامر اور نعیمہ بٹ نے سوشل میڈیا پر اپنے ردعمل کے ذریعے نہ صرف واقعے کی مذمت کی بلکہ…

ہانیہ عامر کی نئی تصاویر وائرل، کیا عاصم کیساتھ قربتیں پھر بڑھ رہی ہیں؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کے درمیان دوبارہ بڑھتی ہوئی قربتوں کے اشارے سامنے آنے لگے ہیں۔ حال ہی میں ہانیہ عامر نے انسٹاگرام پر ساحلِ سمندر پر گزارے لمحات کی تصاویر شیئر کی ہیں جس میں مختلف مناظر…

دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کے ٹریلر میں ہانیہ عامر کی دھوم

کراچی: بھارتی پنجاب کے اداکار و گلوکار دلجیت دوسانجھ کی فلم سردار جی 3 کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے جس میں ہانیہ عامر کی موجودگی نے دھوم مچادی۔ پنجابی فلم "سردار جی 3" کا آفیشل ٹریلر یوٹیوب پر وائٹ ہِل میوزک کے چینل سے جاری کیا گیا ہے۔ فلم…

چاہتی ہوں ہانیہ عامر سلمان خان سے شادی کرلیں، راکھی ساونت

ممبئی: راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی سپراسٹار سلمان خان کے درمیان رشتہ جوڑنے کی خواہش ظاہر کردی۔ حال ہی میں ہانیہ عامر کو برطانوی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا، تقریب کے اختتام کے بعد انہوں نے میڈیا سے…

برطانوی پارلیمنٹ بھی ہانیہ عامر کی گرویدہ، اداکارہ کو اہم ایوارڈ مل گیا

لندن: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ ہانیہ عامر نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کردیا۔ اس بار ان کی غیر معمولی صلاحیتوں کا اعتراف کسی اور نے نہیں بلکہ برطانوی پارلیمنٹ نے کیا ہے۔ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ میں ریکوگنیشن…

ہانیہ عامر بہنوں جیسی، پیسہ اُڑاتی زیادہ کماتی کم ہوں، یشما گل

کراچی: اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بیسٹ فرینڈ اور بہنوں جیسی قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا، اس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔ دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا…

اداکارہ ہانیہ عامر کو بولڈ فوٹو شوٹ مہنگا پڑگیا، شدید تنقید

کراچی: پاکستان شوبز کی خوبرو اور صف اول کی اداکارہ ہانیہ عامر کو ان کے حالیہ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اداکارہ نے حال ہی میں اپنی سالگرہ کے موقع پر بولڈ فوٹو شوٹ کروایا ہے جس میں وہ ایک مرمیڈ کی طرح پانی میں ادائیں…