پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما شہریار آفریدی کو عدالت نے دو روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہریار آفریدی کو متعلقہ مجسٹریٹ کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا تھا اور عدم پیشی پر ہائی کورٹ نے 19 جون سے…