اداکارہ درِفشاں سلیم وزن کم کرنے کے لیے سنجیدگی سے کوشاں
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ درِفشاں سلیم نے سنجیدگی کے ساتھ اپنا وزن کم کرنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
اداکارہ پر زائد وزن کے باعث مختلف جوانب سے تنقید کا سلسلہ کافی عرصے سے جاری ہے۔ درِفشاں سلیم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری…