براؤزنگ Gul Plaza Tragedy

Gul Plaza Tragedy

سانحہ گل پلازہ میں 79 اموات، زیادہ تر میزنائن فلور پر ہوئیں: تحقیقاتی رپورٹ

کراچی: کمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ کمشنر کراچی اور ایڈیشنل آئی جی پر مشتمل کمیٹی نے تیار کی ہے، کمشنر کراچی گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعے کی رپورٹ

سانحہ گل پلازہ: شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری

کراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثر ہونے والے

وزیراعلیٰ سندھ کا 2 ماہ میں متاثرین گل پلازہ کو دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کو 2 ماہ میں دکانیں تیار کرکے دینے کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کا انفرا اسٹرکچر بہتر کرنے کے لیے کام کررہے

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی، 86 لاپتا

کراچی: شہر قائد میں پیش آنے والے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 31 تک جاپہنچی۔ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے گل پلازہ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے جہاں سے مزید 3 لاشوں کے کچھ حصے ملے ہیں جنہیں فوری سول اسپتال منتقل کردیا گیا

سانحہ گل پلازہ: قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کی ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد آنے سامنے آگیا جہاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کردی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے تنقید کی۔قومی اسمبلی

سانحہ گل پلازہ۔۔۔ انسانیت رنجیدہ

مہروز احمد کراچی کے معروف شاپنگ مال، گل پلازہ میں ہفتے کی شب لگنے والی آگ نے نہ صرف شہر بلکہ پورے ملک کے عوام کو ہلاکر رکھ دیا۔ ایم اے جناح روڈ پر واقع اس شاپنگ مال میں رات قریباً سوا دس بجے آگ بھڑک اٹھی، جو قابو پانے کے لیے کی جانے