براؤزنگ Gul Plaza Incident

Gul Plaza Incident

کراچی کو بھی پرائیوٹائز کردیں، عوام زیادہ اچھا چلالیں گے، تابش ہاشمی

کراچی: نامور میزبان و کامیڈین تابش ہاشمی نے سانحہ گل پلازہ پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی طرح کراچی کو بھی پرائیوٹائز کردے، یہاں رہنے والے پٹھان، بلوچ، سندھی، مہاجر، پنجابی سب مل کر شہر خرید لیں گے اور زیادہ اچھا

سانحۂ گل پلازہ: دکان سے 30 لاشیں برآمد، جاں بحق افراد کی تعداد 61 ہوگئی

کراچی: آگ سے تباہ ہونے والے گل پلازہ میں سرچ آپریشن کے دوران مزید 30 لاشیں ملی ہیں جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 61 تک جاپہنچی ہے، مزید لاپتا افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن چھٹے روز بھی جاری ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق ملبے کے نیچے ممکنہ

الفاظ دکھ بیان کرنے کیلئے ناکافی ہیں، سانحۂ گل پلازہ پر شوبز شخصیات بھی غم زدہ

کراچی: شہر کے تاریخی گل پلازہ میں آتشزدگی کے سانحے نے نہ صرف شہریوں بلکہ پورے پاکستان کو گہرے صدمے میں مبتلا کردیا۔ ہفتے کے اختتام پر جب شعلوں میں گھری عمارت کی تصاویر موبائل اسکرینز اور ٹی وی چینلز پر سامنے آئیں تو ہر طرف افسوس اور بے

سانحہ گل پلازہ: جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 85 لاپتا

کراچی: شہر قائد کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ شاپنگ مال میں ہفتے کی رات لگنے والی آگ پر بالآخر قابو پالیا گیا، آتشزدگی کے سبب عمارت کا 40 فیصد حصہ منہدم ہوگیا، دم گھٹنے اور جھلس کر جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، ملبہ ہٹانے اور

سانحۂ گل پلازہ: پروجیکٹ ڈائریکٹر وائس آف سندھ ڈاکٹر عمیر ہارون کی دلی تعزیت

کراچی: شہر قائد کے معروف کاروباری مرکز گل پلازہ میں ہفتے کی شب پیش آنے والے واقعے خوف ناک آتش زدگی کے واقعے نے پورے ملک کو غم میں مبتلا کر دیا ہے۔ اس الم ناک واقعے میں درجن سے زائد شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ کئی افراد اب بھی

سانحہ گل پلازہ: سندھ حکومت کا جاں بحق افراد کے لواحقین کو 1 کروڑ دینے کا اعلان

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو ایک ایک کروڑ روپے دیے جائیں گے۔ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں صوبائی وزراء شرجیل

گُل پلازہ ایک بلڈنگ نہیں، کراچی کی یادوں کا حصہ تھی، منال خان

کراچی: سانحۂ گُل پلازہ پر جہاں پورے ملک کے عوام اُداس اور اشک بار ہیں، وہیں فنکار بھی اس پر اپنے گہرے دُکھ کا اظہار کررہے ہیں۔گل پلازہ شاپنگ مال میں آتشزدگی واقعے میں اب تک 15 افراد جاں بحق ہوچکے جب کہ 73 لاپتا ہیں۔شہر قائد سے تعلق رکھنے