عمران کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی ضمانت منظور، رہائی کا حکم
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کے خلاف ڈی چوک احتجاج کیس میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور…