حکومت بلوچستان کی اپوزیشن سے کوئٹہ جلسہ ملتوی کرنے کی اپیل
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم سے 25 اکتوبر کے کوئٹہ جلسے کو ملتوی کرنے کی اپیل کردی۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اتوار کو کوئٹہ جلسہ میں دہشت گردی کا!-->…