حکومت کا کسانوں کو آسان قرض کی سہولت دینے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ زرعی اصلاحات پر عمل درآمد کا آغاز کسانوں کو آسان قرضوں کی سہولت سے کیا جائے گا، زرعی فنانسنگ کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا طریقہ کار اختیار کیا جائے گا۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق…