براؤزنگ Goodness comes first

Goodness comes first

سب سے پہلے نیکی

اسد احمد شہر کے ایک پرانے محلے میں کامران نام کا آدمی رہتا تھا۔ کامران کا مزاج سادہ، لیکن دل بڑا اور خوف خدا رکھنے والا تھا۔ وہ دولت مند نہیں تھا، لیکن اپنی کمائی میں سے ہمیشہ دوسروں کی مدد کے لیے کچھ نہ کچھ نکال لیتا۔ کامران کا