ٹانسلز کی معمولی بیماری نے سابق مس برازیل کی جان لے لی
برازیلیا: ٹانسلز کی معمولی بیماری کے باعث سابق مس برازیل گلیسی کوریا 27 سال کی عمر میں چل بسیں۔ ٹانسلز کے خاتمے کی معمول کی سرجری کے دو ماہ بعد برین ہیمبرج سے اُن کا انتقال ہوا۔گلیسی کوریا جنہیں 2018 میں مس یونائیٹڈ کانٹینٹ برازیل کا تاج!-->…