کراچی میں ڈمپر ویگو گاڑی پر اُلٹنے سے بچی اور خاتون جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے علاقے ڈرگ روڈ کے قریب ریتی بجری سے لوڈ ڈمپر ویگو گاڑی پر الٹ گیا، جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار بچی اور ایک خاتون جاں بحق ہوگئیں۔
پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر ڈرگ روڈ کے قریب رات 3 بجے انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش…