سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر معطل
اسلام آباد: سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے ٹرانسفر کا آرڈر عدالت عظمیٰ نے معطل کردیا۔عدالت عظمیٰ کے جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، جس میں لاہور پولیس کے سابق چیف غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کا آرڈر!-->…