براؤزنگ GHQ

GHQ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی ہم منصب کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے آسٹریلوی آرمی چیف لیفٹیننٹ جنرل سائمن اسٹیورٹ نے آج جی ایچ کیو میں ملاقات کی ہے، جس میں دونوں ممالک نے دفاع اور سیکیورٹی میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں…

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف…

قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، وزیراعظم

راولپنڈی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ قیامت تک دشمن پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا۔ جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے شہباز شریف نے کہا کہ کل ہماری حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، ہمارے جانے سے پہلے ملکی ترقی…

فوجی تنصیبات کی سیکیورٹی میں ناکامی پر لیفٹیننٹ جنرل سمیت اعلیٰ فوجی افسران فارغ

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف نے جی ایچ کیو میں پریس کانفرنس کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پریس کانفرنس کا مقصد 9 مئی کے واقعات سے متعلق…

9 مئی کے منصوبہ سازوں کیخلاف قانون کی گرفت مضبوط کرنے کا وقت آگیا، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کی زیرصدارت ہونے والے فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وقت آگیا ہے 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور ماسٹر مائنڈز کے خلاف قانون کی گرفت مضبوط کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

یومِ تکریم شہداء کی مرکزی تقریب میں بابراعظم اور رضوان کی شرکت

راولپنڈی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے یومِ تکریم شہداءِ پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کی۔ جی ایچ کیو راولپنڈی میں منعقدہ تقریب میں وطن عزیز کا دفاع کرتے ہوئے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے…

یومِ تکریم پر شہدا کو قوم کا خراج عقیدت، جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب

راولپنڈی/ اسلام آباد: ملک بھر میں آج یومِ تکریم شہداء پاکستان منایا جارہا ہے، جس میں قوم شہداء پاکستان کو خراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ اس مناسبت سے مرکزی تقریب جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ہوئی، جس کے مہمانِ خصوصی آرمی چیف جنرل عاصم منیر…

کراچی، حیدرآباد بلدیاتی انتخابات: 20 ہزار فوج اور رینجرز نہیں دی جاسکتی

اسلام آباد: کراچی اور حیدرآباد میں 15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ہونے جارہا ہے، جی ایچ کیو نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی انتخابات میں اسٹیٹک تعیناتی سے انکار کردیا۔وزارت داخلہ نے کراچی اور حیدرآباد کے بلدیاتی الیکشن کے

جعلی اور جھوٹا بیانیہ بناکر ملک میں ہیجان کی کیفیت پیدا کی گئی، آرمی چیف

راولپنڈی: یوم دفاع و شہدا کی مناسبت سے جی ایچ کیو میں تقریب منعقد کی گئی، جس سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے خطاب میں کہا وہ بطور آرمی چیف آخری خطاب کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انہیں فخر

دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں کوئی کسر نہیں چھوڑنی چاہیے، آرمی چیف

راولپنڈی: جی ایچ کیو میں کور کمانڈرز کانفرنس میں سلامتی صورت حال کا جائزہ لیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں 251 ویں کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں بیرونی اور داخلی سلامتی کی