جیکی چن غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر آبدیدہ
ہانگ کانگ: ہالی وُڈ کے ہر دل عزیز اداکار جیکی چن بھی غزہ کے معصوم بچوں کی حالت زار پر آبدیدہ ہوگئے۔جیکی چین کی حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں وہ بتارہے ہیں کہ کیسے غزہ کے ایک بچے کی باتوں نے انہیں رُلا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ حال!-->…