سلیم ملک کے مستقبل کا فیصلہ محفوظ
لاہور: سابق کپتان سلیم ملک کے مستقبل کا فیصلہ ’’محفوظ‘‘ کرلیا گیا۔لاہور کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں آزدانہ ایڈجیوڈیکیٹر جسٹس ریٹائرڈ فضل میراں نے فریقین کے وکلا سے دلائل سننے کے بعد 15 روز میں فیصلہ سنانے کا اعلان کیا۔سماعت کے بعد وکیل!-->…