طلاق کے سال بعد شہزادی شیخہ مہرہ نے امریکی گلوکار سے منگنی کرلی
دبئی: شہزادی شیخہ مہرہ اور مشہور امریکی مراکش ریپر فرنچ مونٹانا نے ڈیٹنگ کی خبروں کے بعد منگنی کی تصدیق کردی۔
شادی کے ایک سال بعد ہی اپنے شوہر سے طلاق لینے کا اعلان کرنے والی دبئی کے حکمران کی بیٹی شیخہ مہرہ نے اپنے بوائے فرینڈ مشہور ریپر…