کوئٹہ کے علاقے مارگٹ میں دھماکے سے 4 ایف سی اہلکار شہید
کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے نواحی علاقے مارگٹ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا، جس کے سبب چار اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعے کے فوری بعد امدادی ادارہ اور فورسز جائے وقوع پر پہنچ گئے، لاشوں اور…