براؤزنگ Founder PTI

Founder PTI

عمران کے بچوں کے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلانے پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا، عرفان صدیقی

اسلام آباد: حکمراں جماعت (ن) لیگ کے سینئر رہنما عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بچے قانون کے دائرے میں رہ کر تحریک چلائیں تو کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹرعرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنے بچوں کو…

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطل کردی۔ ہائی کورٹ میں توشہ خانہ نیب ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ کیا آج…

عمران خان میانوالی سے بھی انتخابات لڑنے کے لیے نااہل قرار

راولپنڈی: لاہور کے بعد الیکشن ٹریبونل نے میانوالی سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے این اے 89 میانوالی سے ریٹرننگ افسر نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے تھے، جس کے خلاف انہوں نے…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور

اسلام آباد: سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔ سپریم کورٹ نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور…