عمران دور میں بشریٰ بی بی سرکاری فیصلوں پر اثرانداز ہوتی رہیں، برطانوی جریدے کا انکشاف
کراچی: معروف برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ عمران خان کے دور حکومت میں بشریٰ بی بی اہم سرکاری فیصلوں پر اثرانداز ہوتی رہی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے سابق وزیراعظم!-->…