طلاقوں میں اضافے کی وجہ ڈرامے، مجھے روزانہ شادی کے پیغامات ملتے ہیں، رابی پیرزادہ
لاہور: سابقہ گلوکارہ اور اداکارہ رابی پیرزادہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں روزانہ کی بنیاد پر شادی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں۔
رابی پیرزادہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے روازنہ کی بنیاد پر شادی کے پیغامات بھیجے جاتے ہیں،…