براؤزنگ Former Actress

Former Actress

رابی پیرزادہ کا نکاح، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: گزرے وقتوں میں اپنی گلوکاری اور اداکاری کے باعث مشہور رابی پیرزادہ اب ایک معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر، مصورہ اور خطاط کی حیثیت سے منفرد پہچان بناچکی ہیں۔ایک بڑے تنازع کے بعد ان کی زندگی میں آنے والی روحانی تبدیلی نے انہیں ایک نیا

غیر اخلاقی آفرز پر والدہ رو پڑیں اور شوبز سے دُور رہنے کا مشورہ دیا، سارہ چوہدری

کراچی: دین کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کرنے والی سابق اداکارہ سارہ چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ شوبز میں قدم رکھتے ہی انہیں اور ان کی والدہ کو بے شمار غیر اخلاقی پیشکشوں کا سامنا کرنا پڑا۔سارہ چوہدری نے ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ

سارہ چوہدری کا یوٹیوب سے ڈرامے ہٹانے پر نجی چینل سے اظہار تشکر

لاہور: دین کی خاطر اداکاری چھوڑنے والی سارہ چوہدری نے اپنے حجاب اپنانے سے پہلے کے دو ڈرامے آن لائن نجی انٹرٹینمنٹ چینل سے ہٹانے پر چینل کا شکریہ ادا کیا ہے۔حال ہی میں سارہ چوہدری نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے شوبز انڈسٹری میں

کینسر سے صحت یابی کے بعد اریج فاطمہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: ماضی کی ٹی وی اداکارہ اریج فاطمہ نے کینسر سے صحت یابی کے بعد اپنے اہلِ خانہ کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔ دین کی خاطر شوبز کی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ اریج فاطمہ نے عمرے کی ادائیگی کے دوران اپنے روحانی…

سابقہ اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور: فلمی دُنیا سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں ایک اور بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ انسٹاگرام پر نومولود بیٹی کا ہاتھ تھامے تصویر شیئر کرتے ہوئے اداکارہ نے بیٹی کی پیدائش کی اطلاع مداحوں کو دی۔…

بہت درد سے گزری، اللہ سے جڑنا خوبصورت احساس ہے، نور بخاری

لاہور: فلموں کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے زندگی میں آنے والی تبدیلی اور روحانی سفر کے حوالے سے کہا ہے کہ ایک چیز نے میرا دل توڑ دیا تھا اور میں نے اللہ سے جڑنے کا فیصلہ کیا۔ نور بخاری نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے…

نور بخاری کے اپنی 4 شادیوں اور بچوں سے متعلق بڑے انکشافات

لاہور: سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنی چار شادیوں اور زندگی سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔ اسلام کی خاطر شوبز چھوڑ دینے والی نور بخاری نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ افسوس کی بات ہے، ہم ایک ایسے معاشرے کا حصہ ہیں جہاں…

زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے مقدمے میں شوہر کی ضمانت منظور

لاہور: سابقہ اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملے کے کیس میں اُن کے شوہر محمد جمیل کی ضمانت منظور ہوگئی۔ پچھلے ماہ اسلام کی خاطر شوبز سے علیحدگی اختیار کرنے والی اداکارہ و ماڈل زینب جمیل پر قاتلانہ حملہ کیا گیا تھا۔ اس کا الزام اُنہوں…

تمام ثبوت دینے کے باوجود پولیس شوہر کو گرفتار نہیں کررہی، زینب جمیل

لاہور: گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں زخمی ہونے والی سابقہ ماڈل و اداکارہ زینب جمیل کا کہنا ہے کہ 4 دن گزر گئے، تمام ثبوت اور بیان دے چکی لیکن پولیس نے حملے میں ملوث شوہر کو ابھی تک گرفتار نہیں کیا۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں حملے میں زخمی ہونے…

دین کی خاطر شوبز چھوڑنے والی زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی

لاہور: دین کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی سابقہ پاکستانی اداکارہ اور ماڈل زینب جمیل قاتلانہ حملے میں زخمی، اُن کو 6 گولیاں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زینب جمیل کے ساتھ یہ افسوس ناک واقعہ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اُن کے…