کراچی دھماکا پاک چین دوستی پر حملہ، ذمے داران کو سخت سزا دیں گے، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا گیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اپنے بیان میں کراچی میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتے…