خیبر: بیرونی دراندازی ناکام، چار خوارج جہنم واصل، سپاہی شہید
راولپنڈی: ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں چار دہشت گرد مارے گئے جب کہ ایک سپاہی شہید ہوگیا۔
پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے راجگال میں پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب 19 اور 20…