بغیر بریک لگائے گاڑیوں کی رفتار سست کرنے والی ٹیکنالوجی کی آزمائش
کولون:کارساز کمپنی فورڈ گاڑیوں کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی پر کام کر رہی ہے جو اسپتال، اسکول ایسے مقامات کی حدود میں داخل ہوتے ہی خود بخود گاڑیوں کی رفتار کو سست یا محدود کر دے گی۔ فورڈ کی جانب سے یہ اقدام حفاظتی معاملات کو بہتر بنانے کے لیے!-->…