چیف الیکشن کمشنر کو ہٹانے کیلیے پی ٹی آئی کا ریفرنس دوبارہ دائر
اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کو عہدے سے ہٹانے کے لیے ریفرنس ترمیم کے بعد دوبارہ دائر کردیا۔سپریم جوڈیشل کونسل کو ریفرنس اوورسیز پاکستانی اسلم ملک نے بھجوایا، جس میں چیف الیکشن کمشنر اور ارکان!-->…