میرا نے فیملی کو لندن سیٹل کرایا، بہن بھائیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی: بہن کا انکشاف
لندن: اداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس نے بہن بھائیوں کی پرورش اور اعلیٰ تعلیم میں بہن کے اہم کردار سے متعلق بڑے انکشافات کیے ہیں۔
نجی ٹی وی سے لندن میں گفتگو میں شائستہ عباس نے میرا پر عائد 10 برس کی پابندی کے حوالے سے بھی وضاحت پیش کی۔…