حکومت کی سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی تردید
اسلام آباد: گزشتہ روز اطلاعات گرم تھیں کہ حکومت سولر پینل کے استعمال پر فکسڈ ٹیکس لگانے جارہی ہے، پاور ڈویژن نے سولر پاور پر فکسڈ ٹیکس لگانے کی خبروں کی تردید کردی۔
پاور ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ…