براؤزنگ First Oscar Award Wins

First Oscar Award Wins

ٹام کروز 45 سال بعد بالآخر پہلا آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیاب

نیویارک: ہالی وُڈ کے سپر اسٹار ٹام کروز نے 45 سالہ فلمی کیریئر میں بالآخر پہلا آسکر ایوارڈ جیتنے میں کامیابی حاصل کرلی۔ٹام کروز کو کسی فلم میں بہترین اداکاری پر آسکر نہیں ملا، بلکہ ہالی وڈ سپر اسٹار کو اعزازی طور پر آسکر ایوارڈ دیا گیا