نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح، پہلی پرواز کی لینڈنگ
گوادر: نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ آج سے فعال ہوگیا جب کہ پہلی پرواز بھی لینڈ کرگئی۔
ترجمان پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی فعالیت سے متعلق افواہوں کو بے بنیاد قراردے دیا۔
ترجمان پی اے اے نے اپنے بیان میں کہا…