بلوچستان کی ترقی کیلیے پاکستان اور یورپین یونین میں معاہدہ طے!
اسلام آباد: پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان بلوچستان کی ترقی کے لیے 11.1 بلین روپے کا معاہدہ طے پاگیا۔وزارتِ اقتصادی امور کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ یورپی یونین اور پاکستان کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی!-->…