نامور اداکار و ہدایت کار شہزاد بلا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے
لاہور: پاکستانی فلموں کے معروف ولن اور ہدایت کار شہزاد بلا طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
شہزاد بلا کئی برس سے مختلف امراض میں مبتلا تھے اور دو ماہ قبل ذیابیطس کی پیچیدگیوں کے باعث ان کی ایک ٹانگ بھی کاٹنی پڑی تھی۔
ذرائع کے مطابق ان کے…