افسوس مجھ سے کوئی شادی نہیں کرنا چاہتا، میرا
لاہور: فلموں کی مقبول اداکارہ میرا اپنی شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے روہانسی ہوگئیں۔
اکثر و بیشتر خبروں کی زینت رہنے والی اداکارہ میرا کا حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک مختصر انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہے جس میں نجی ٹی وی کا اینکر ان سے انتہائی…