کراچی میں پرائمری اسکول کی طالبہ مین ہول میں گرگئی
کراچی: کھلے مین ہول میں بچی کے گرنے کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔شہر قائد میں منگھوپیر تھانے کے علاقے گرم چشمہ یونین کمیٹی نمبر2 میں نجی اسکول کی پہلی جماعت کی طالبہ اچانک کھلے مین ہول میں گرگئی، جائے وقوعہ سے گزرنے والے ایک شہری نے بچی کو!-->…