براؤزنگ Federal Offices

Federal Offices

وفاقی سرکاری اداروں کے رمضان المبارک میں اوقات کار تبدیل

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کے لیے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک