ٹرین حادثہ پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے ہوا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار
ڈہرکی: گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرکے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو بھجوا دی گئی۔
ابتدائی رپورٹ میں ریلوے کی معائنہ کرنے والی ٹیم نے بتایا کہ حادثہ اَپ ٹریک کی دائیں پٹری کا ويلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے…