براؤزنگ federal minister for education

federal minister for education

وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا کو شکست دینے میں کامیاب!

لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کورونا سے شفایاب ہوگئے، تازہ ترین دو ٹیسٹ کی رپورٹس منفی آگئیں۔ شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پوری طرح سے صحت یاب ہوگیا، آج کام پر واپس جارہا ہوں، جلد صحت یابی بلاشبہ…

پہلی تا آٹھویں کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل سے متعلق نیشنل…

شفقت محمود کا تعلیمی ادارے کھلے رہنے کی خواہش کا اظہار!

اسلام آباد: شفقت محمود نے تعلیمی ادارے کھلے رہنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی صورت حال میں متعدد اقدامات کیے، کورونا وبا کی بڑھتی شرح کے پیش نظر مختلف شہروں…

تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا، وفاقی وزیر تعلیم

سکھر: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا۔شفقت محمود نے سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا کی وجہ سے تعلیم کا بہت نقصان ہوا، تعلیمی ادارے کھولنے کا وقت آگیا ہے، یکم فروری سے ملک بھر میں

مارچ کے امتحانات موخر، اسکولز کھلنے کا فیصلہ 4 جنوری کو ہوگا

اسلام آباد: سپریم کونسل پرائیویٹ اسکولز نمائندگان نے ہر صورت پرائیویٹ اسکولز 11 جنوری سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔پرائیویٹ اسکولز سپریم کونسل اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، وزیر تعلیم شفقت محمود، پارلیمانی سیکرٹری وجیہہ اکرام،