براؤزنگ Federal Govt

Federal Govt

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق، پنجاب حکومت باز آجائیں، گنڈاپور

ڈی آئی خان: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے تو پھر دیکھتا ہوں کہ…

اسحاق ڈار کو خزانہ اور خواجہ آصف کو دفاع کا قلمدان ملنے کا امکان

اسلام آباد: گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف اپنے عہدے کا حلف اُٹھاچکے، اب نئی وفاقی کابینہ کی تشکیل کے لیے مشاورت کا عمل جاری ہے، جمعرات کو وفاقی کابینہ کی تشکیل کا امکان ہے، پارٹی کی سینئر قیادت کابینہ کا حصہ ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم…

وفاقی حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 5 چھٹیوں کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے لیے سرکاری تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق ہفتے میں 5 دن (ہفتہ، اتوار تعطیل) کھلے رہنے والے دفاتر میں 29 اور 30 جون…

عمرشریف کیلیے ایئر ایمبولینس پاکستان آنے کی اجازت، سندھ کا وفاق کو خط

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس سے متعلق وفاقی وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے۔عمر شریف کے لیے ایئرایمبولینس کے معاملات جلد مکمل کرنے کے لیے محکمہ صحت سندھ نے وفاقی وزارت خزانہ کو خط لکھا ہے۔ خط کے

وفاق کے تحت عمر شریف کے علاج کیلیے میڈیکل بورڈ کی تشکیل

کراچی: مرکزی حکومت نے معروف اداکار اور کامیڈین عمر شریف کے علاج سے متعلق میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا جو اداکار کو بیرون ملک بھجوانے کے حوالے سے فیصلہ کرے گا۔کراچی میں گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نجی اسپتال

کورونا وبا، این سی او سی کا ملک میں نئی پابندیوں کا اعلان

اسلام آباد: این سی او سی نے ملک میں کورونا کے حوالے سے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ دی۔اسد عمر نے کہا کہ 30 ستمبر کے بعد اسکول

9 اور 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: عاشورہ کے موقع پر وفاقی حکومت نے دو چھٹیوں کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ عاشورہ (9 اور 10 محرم الحرام) کے موقع پر 18 اور 19 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل ہوگی۔خیال رہے کہ نواسہ رسول ﷺ،

ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت ہوسکتے ہیں، بلاول بھٹو

کراچی: بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کی طرح کپتان کو بھی بھگائیں گے، اپوزیشن متحد ہوکر عدم اعتماد لائے تو پنجاب اور وفاقی حکومت کل ہی گر جائے گی۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ملک میں عام انتخابات کسی بھی وقت

ڈبل سواری پر پابندی ختم، لاک ڈائون میں نرمی

کراچی: سندھ حکومت نے ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی، سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پچھلے 12/14 گھنٹوں میں بہت سارے بیانات اور خیالات سامنے آئے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ نے سنگین حالات کا پیغام دیا، گزارش کی کہ اس اہم

ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ میں گورنر راج کا مطالبہ کردیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے خلاف سازش ہورہی ہے، وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ صوبہ سندھ میں گورنر راج لگایا جائے۔ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز میں رابطہ کمیٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے